سعودی شيعوں كے لئے مناسك حج كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

سعودی شيعوں كے لئے مناسك حج كے تعليمی كورس كا انعقاد

12:49 - October 14, 2010
خبر کا کوڈ: 2012687
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شيعہ نشين صوبے احساء كے شہر "المبرز" كی "الرسول الاعظم(ص)" مسجد میں ۱۶ اكتوبر كو مناسك حج تمتع كے تعليمی كورس كا آغاز ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے راصد نيوز چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے صوبے احساء كے اس حاجيوں كے لئے یہ تعليمی كورس منعقد كيا جا رہا ہے جس میں سعودی شيعہ عالم دين "ھاشم السليمان" حج تمتع كے اعمال كو صحيح بجالانے كے طريقوں كی تعليم دی جائے گی۔
اس كے علاوہ دينی علوم كے بعض طلباء اور تلاوت اور تجويد قرآن كريم كے ماہرين اس تعليمی كورس میں شركت كرنے والوں كو قرآن كريم كی صحيح تلاوت كرنے سے آگاہ كيا جائے گا۔
674295

نظرات بینندگان
captcha