بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Gulf Times" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "شيخ ثانی بن عبداللہ" فاؤنڈيشن كے سيكرٹری جنرل"، "عابد القحطانی"، قطر كی خيراتی آرگنائزيشن كے تعلقات عامہ كے انچارج "خالد فخرو"، قطر كے اسلامی ثقافتی سنٹر كے ثقافتی شعبے كے سربراہ "علی ادريس اور ہندوستان كے اصلاحی سنٹر كے عہديداروں كے توسط سے نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو انعامات سے نوازا گيا ہے۔
اس پروگرام میں قطر كے مصحف كے خطاط "عبيدہ محمد صالح البنی" كی بھی قدردانی كرتے ہوئے قطر كی وزارت مذہبی امور كی طرف سے خصوصی انعام ديا گيا ہے۔
676589