بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے لندن كے اسلامی سنٹر كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سنٹر میں نماز ظہر كے بعد تقسيم انعامات كی تقريب منعقد ہو گی۔
سعودی عرب كی وزارت اوقاف ومذہبی امور كے تعاون سے ماہ مبارك رمضان میں لندن كے اسلامی ثقافتی سنٹر كےمقابلے منعقد ہوئے تھے۔
ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد قرآن كريم كی آيات كے حفظ كے لئے مسلمان جوانوں كو شوق دلانا اور قرآنی اور اسلامی سرگرميوں میں شركت كرنے كے لئے انہیں ترغيب دلانا ہے۔
679937