بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ لبنان نے سعودی روزنامہ "دارالحياۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بيروت كے ہوٹل "موونپك" میں منعقد ہونے والے اس سيمينار كا موجوع مشرق وسطی "تركی، سوریہ، لبنان" میں "شنگن" بينك كاری كمیٹی كی جانب ہے۔
لبنان كے مركزی بينك كے سربراہ كی نگرانی میں منعقد ہونے والے اس سيمينار كے انعقاد میں تركی كی جمعيت بينك نے تعاون كيا ہے۔
اس سيمينار میں جديد معيشتی نظام میں اسلامی سرمایہ كاری كے موضوع پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
اس كے علاوہ میں اس سيمينار میں تركی، سوریہ اور لبنان میں سرمایہ كار بينكوں كا مستقبل" ان تين ممالك كے بينكوں كا عالمی معاشی بحران كا مقابلہ اور عالمی نظام كا مستقبل جيسے موضوعات كا بھی جائزہ ليا جائے گا۔
681091