الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Tampabay" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فلوریڈا كی انجمن اديان كے مابين اتحاد "ٹامپابی" كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس نشست كا موضوع یہ ہے "آؤ ايك دوسرے كو بہتر پہچانیں" نائن اليون كے واقع كے قريب اسلامی سنٹر كی تعمير كی مخالفت اور قرآن كريم كو جلانے كے مسئلے كے رد عمل میں اس نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
مختلف اسلامی معاشروں كے نامور مقررين اس نشست میں حاضر ہو كر دين اسلام كے مختلف پہلووں كا تعارف كرواتے ہوئے اسلام كے بارے میں پوچھے گئے سوالات كے جوابات دیں گے۔
684847