بارہ لاكھ سے زائد فرزندان توحيد فريضہ حج انجام دينے كے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

IQNA

بارہ لاكھ سے زائد فرزندان توحيد فريضہ حج انجام دينے كے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

12:53 - November 14, 2010
خبر کا کوڈ: 2031628
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كی وزارت حج نے خبردی ہے كہ ہفتے كی صبح تك بارہ لاكھ سے زائد حجاج كرام فريضہ حج ادا كرنے كے لیے مختلف ممالك سے سعودی عرب پہنچ چكے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق دنيا بھر میں سعودی سفارت خانوں كی جانب سے سترہ لاكھ افراد كو حج كا ويزا صادر كيا گيا ہے۔
به گزارش خبرنگار خبرگزاری قرآنی ايران (ايكنا) از مكه مكرمه، به نقل از «الاخباريه» شبكه خبری سعودی،‌ سفارتخانه های عربستان سعودی امسال برای 1 ميليون 700 هزار نفر از اتباع 75 كشور رواديد حج صادركرده اند.
سعودی عرب كے نيوز چينل الاخباریہ كی رپورٹ كے مطابق اميد ہے كہ باقی حجاج كرام بھی حج پروازیں ختم ہونے سے قبل سعودی عرب پہنچ جائیں گے۔ حج پروزیں عيد الاضحی سے دودن پہلے يعنی آٹھ ذوالحجہ كو بند ہوجاتی ہیں۔
سعودی وزارت حج نے خبر دی ہے كہ ۹۵ فيصد حاجی ہوائی راستے سے سعودی عرب پہنچے ہیں اور باقی ۵ فيصد زمينی يا دريائی راستے سے فريضہ حج انجام دينے كے لیے مكہ مكرمہ آئے ہیں۔
694774
نظرات بینندگان
captcha