اسلامی ممالك كی پارليمانی يونين كا اجلاس كل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہا ہے

IQNA

اسلامی ممالك كی پارليمانی يونين كا اجلاس كل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہا ہے

14:31 - January 16, 2011
خبر کا کوڈ: 2065430
بين الاقوامی گروپ: اسلامی سربراہی كانفرنس سے وابستہ ممالك كی پارليمانی يونين كا اجلاس كل متحدہ عرب امارات كے دارالحكومت ابوظہبی میں منعقد ہوگا


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق متحدہ عرب امارات كے دارالحكومت ابوظہبی میں منعقد ہونے والے اسلامی سربراہی كانفرنس كے ركن ممالك كی پارليمانی يونين كے اجلاس میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خيال كيا جائے گا۔
مصری اخبار الاہرام كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں اسلامی ممالك میں عيسائيوں كی موجودہ صورت حال، ان كے سياسی و شہری حقوق كا جائزہ ليا جائے گا اور قدس شريف كو یہودی شہر بنانے كے سلسلہ میں یہودی اقدامات كے بارے میں گفتگو كی جائے گی۔
رپورٹ كے مطابق اجلاس میں شركت كرنے كےلیے ۵۰ سے زائد ممالك كے پارليمانی وفود ابوظہبی پہنچ چكے ہیں۔
ياد رہے كہ اسلامی ممالك كی پارليمانی يونين كے اس اجلاس كی صدارت كی ايك فوری نشست بدھ كے روز بھی منعقد ہوگی جس میں
730496


نظرات بینندگان
captcha