بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس تعليمی شارٹ كورس میں ۱۶۴ طالب علم شركت كریں گے اور اس كی ۱۲ كلاسين منعقد كی جائیں گی۔
ايرانی كلچرل سنٹر كا شعبہ تعليم و تربيت اس شارٹ میں جديد تعليمی سسٹم كے تحت ہر كلاس كے مطابق داستانی كتب كی فراہمی كرے گا جس سے فارسی زبان سيكھنے میں آسانی ہو گی اور اس كے تعليم و تربيت پر مثبت مرتب ہوں گے۔
واضح رہے كہ اس تعليمی كورس میں گزشتہ سال كی نسبت ۴۰ فيصد افراد زيادہ شركت كر رہے ہیں۔