كويت میں تربيت قرآنی كانفرنس كا انعقاد

IQNA

كويت میں تربيت قرآنی كانفرنس كا انعقاد

12:43 - March 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2093106
بين الاقوامی گروپ: كويت كی وزارت اوقاف كے ايك عہديدار جناب "عبداللہ مہدی براك" نے كہا ہے كہ قرآن مجيد كی ترويج كی خاطر ايك "تربيت قرآنی" كانفرنس كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ "الرای" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كی وزارت اوقاف كے ايك ركن جناب باراك نے اعلان كيا كہ اس كانفرنس كا انعقاد قرآنی انسٹیٹيوٹ "السراج المنير" كرے گا اور یہ تين دن تك جاری رہے گی۔
انہوں نے پريس كانفرنس میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ السراج المنير كے توسط سے منعقد ہونے والی اس كانفرنس كے انعقاد كا مقصد جوان نسل كو قرآنی تعليمات سے زيادہ سے زيادہ آگاہ كرنا ہے۔
759234

نظرات بینندگان
captcha