ملائيشيا میں قرآن مجيد كی تعليم كے فروغ كا منصوبہ

IQNA

ملائيشيا میں قرآن مجيد كی تعليم كے فروغ كا منصوبہ

17:23 - March 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2093331
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كے صوبہ "سلانگور" كی انتظامیہ حافظان قرآن كی تربيت كی خاطر قرآن مجيد كی تعليم كو فروغ دينے كا منصوبہ ركھتی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايكنا نے خبررساں ايجنسی "Bernama" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كے صوبہ سلانگور كے گورنر جناب "عبدالخالد ابراہيم" نے اس صوبہ میں قرآن مجيد كے مقابلوں كا افتتاح كرتے ہوئے كہا كہ ہم صوبائی سطح پر قرآن مجيد كی تعليم كو فروگ دينا چاہتے ہیں تاكہ بہتر اور نامور حافظان كرام پيدا كیے جائیں۔
انہوں نے كہا كہ ہمارے منصوبے كے تكميل ہونے تك تقريباً ۵۰۰ حفاظ كرام موجود ہوں گے۔
759960

نظرات بینندگان
captcha