فلپائن كی "يوپی" يونيورسٹی كو اسلامی كتب كا ہدیہ

IQNA

فلپائن كی "يوپی" يونيورسٹی كو اسلامی كتب كا ہدیہ

17:22 - March 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2093332
ثقافت و آرٹ گروپ: فلپائن میں قائم ايرانی كلچرل سنٹر "اتاشی" كے توسط سے فلپائن كی "يوپی" يونيورسٹی كو اسلام شناسی و قرآن شناسی كے موضوع پر مشتمل ۱۰۰ كتب كا ہدیہ ديا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق فلپائن میں قائم ايرانی اتاشی نے فلپائن كی "يوپی" يونيورسٹی كو ۱۰۰ سے زائد كتب كا ہدیہ ديا ہے جو اسلام شناسی و قرآن شناس پر مشتمل ہیں۔
اسی طرح ايرانی اتاشی اس يونيورسٹی میں اپنا ايك علمی شعبہ كھولنا چاہتی ہے جس كا افتتاح جلد ہی ہو جائے گا اور اس مركز میں بھی اسلامی و ايرانی كتب دستياب ہوں گی۔
واضح رہے كہ موجودہ مركز فلپائن میں علمی لحاظ سے قدر كی نگاہ سے ديكھا جاتا ہے۔
759877

نظرات بینندگان
captcha