مدينہ منورہ كے مجمع قرآن كی طرف سے قرآن مجيد كی اشاعت كو روك ديا گيا

IQNA

مدينہ منورہ كے مجمع قرآن كی طرف سے قرآن مجيد كی اشاعت كو روك ديا گيا

15:12 - March 13, 2011
خبر کا کوڈ: 2094995
بين الاقوامی گروپ: مدينہ منورہ میں قرآن مجيد كی اشاعت كرنے والے سب سے بڑے مطبع "ملك فہد" كے كاركنوں كی ہڑتال كی وجہ سے اشاعت قرآن كا كام رك گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ايجنسی "المحيط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے اعلی حكام نے ہڑتال كرنے والوں سے مذاكرات كیے ہیں جو بے نتيجہ ثابت ہوئے ہیں جس كی وجہ سے سعودی عرب كے سب سے بڑے قرآنی مطبع میں میں كام رك گيا ہے۔
واضح رہے كہ اس مطبع میں روزانہ تقريباً ۵۲ ہزار ۸۴۰ قرآن مجيد كی اشاعت ہوتی ہے اور كاركنوں كی ہڑتال كے بحث یہ مقدار انتہائی قليل رہ گئی ہے۔
اس مطبع كے كاركن تنخواہ میں اضافہ وغيرہ جيسے مطالبات ركھتے ہیں۔
761599

نظرات بینندگان
captcha