افريقہ میں نائيجيريا اسلامی سرمایہ گزاری كا مركز بن جائے گا: لاميدو ساسونی

IQNA

افريقہ میں نائيجيريا اسلامی سرمایہ گزاری كا مركز بن جائے گا: لاميدو ساسونی

15:09 - March 13, 2011
خبر کا کوڈ: 2095008
بين الاقوامی گروپ: نائيجيريا كے مركزی بنك كے سربراہ "لاميدو ساسونی" نے كہا ہے كہ براعظم افريقہ میں نائيجيريا اسلامی سرمایہ گزاری كا مركز بن جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے اردن كے روزنامہ "السبيل" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نائيجيريا كے اسلامی بنك كے سربراہ "لاميدو ساسونی" نے كہا ہے كہ نائيجيريا پوری كوشش كر رہا ہے كہ ملائيشيا كے تعاون سے براعظم افريقہ سے اسلامی سرمایہ گزاری كا ايك اہم ترين مركز بن جائے۔
لاميدو ساسونی نے كہا ہے كہ اقتصادی ماہرين میں كہا كہ ايشيائی ممالك جن میں ملائيشيا اور انڈونيشيا شامل ہیں نے بری تيزی كے ساتھ اسلامی اقتصادی سرگرميوں كو شروع كر ركھا ہے۔
جب كے اس مقابلے میں خليج فارس كے ممالك ابھی تك بہت پيچھے ہیں۔ نائيجيريا، براعظم افريقہ كا ايك بہت بڑا ملك ہے جس كی آبادی ۱۵۰ ملين نفوس پر مشتمل ہے اور اس میں نصف سے زائد مسلمان ہیں۔
761127

نظرات بینندگان
captcha