بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے 'ISESCO" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا مقصد اس شہر كو سن ۲۰۱۱ء كے لئے اسلامی ثقافتی و كلچر كا شہر قرار دينا ہے۔
اس مقصد كی خاطر ايك مقدماتی نشست منعقد كی جائے گی۔
تاكہ اس سيمينار كو حتمی شكل دی جائے۔ ادارہ آيسكو كے سربراہ جناب "نجيب غپائی" بھی اس نشست میں شركت كریں گے۔
واضح رہے كہ یہ ادارہ ہر سال كسی اسلامی ملك كے شہر كو اسلامی تہذيب و تمدن كا شہر قرار ديتا ہے۔
الجزائر كے شہر "تلمسان" كو عربی ممالك میں سے اسلامی تہذيب و تمدن كے دارالخلافہ قرار ديا جائے گا۔
761835