بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ نشست مدرسہ سلطان المدارس میں منعقد كی جائے گی جو دو دن تك قائم رہے گی اور اس میں ہندوستانی معاشرہ میں رہنے والے شيعوں كو درپيش مسائل كا جائزہ ليا جائے گا۔
اس نشست میں شيعوں كو عزاداری كے متعلق مسائل، اقتصادی مسائل اور تعليمی و سياسی موضوعات پر گفتگو كی جائے گی۔ ہندوستان كے تمام شيعہ حضرات كو اس نشست میں شركت كی دعوت دی گئی ہے۔
761733