قزاقستان كے صدر كی جانب سے اسلامی حجاب كی مخالفت

IQNA

قزاقستان كے صدر كی جانب سے اسلامی حجاب كی مخالفت

12:13 - March 14, 2011
خبر کا کوڈ: 2095467
بين الاقوامی: قزاقستان كے صدر نے ايك خطاب میں اسلامی حجاب كی مخالفت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے نوستی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قزاقستان كے جنوبی شہر تركستان میں قزاقستان كے صدر نے خطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ جوانوں كی محافل میں اسلامی حجاب كی كوئی گنجائش نہیں ہے۔
انہوں نے اسلامی حجاب كو آزادی كے متصادم قرار ديتے ہوئے كہا كہ یہ اسلام نے عوام پر ٹھونس ركھا ہے۔
واضح رہے كہ قزاقستان كے صدر كا یہ بيان اسلامی روايات كے بر خلاف ہے اور مغربی دنيا میں ڈيموكريسی كے مفہوم كے مشابہ ہے۔
762652

نظرات بینندگان
captcha