ہندوستان میں امام حسن عسكری(ع) كا جشن ميلاد انتہائی عقيدت و احترام كے ساتھ منايا گيا

IQNA

ہندوستان میں امام حسن عسكری(ع) كا جشن ميلاد انتہائی عقيدت و احترام كے ساتھ منايا گيا

12:09 - March 14, 2011
خبر کا کوڈ: 2095471
ثقافت و آرٹ گروپ: ہندوستان كے شہر زيدپور كے ادارہ اوقاف كے تعاون سے اس شہر میں امام حسن عسكری(ع) كا جشن ميلاد انتہائی عقيدت و احترام كے ساتھ منايا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ہندوستان كے زيدپور میں گيارویں امام حسن عسكری(ع) كا جشن ميلاد انتہائی عقيدت و احترام كے ساتھ منايا گيا اس ميلاد كا آغاز قرآن مجيد كی تلاوت سے ہوا اس كے بعد شعراء كرام نے امام حسن عكسری(ع) كے حضور گلہائے عقيدت پيش كیے اور فيض آباد كالج كے پروفيسر جناب حجۃ الاسلام والمسلمين محمد حجت نے امام حسن عسكری(ع) كے سيرت اور زندگی مختلف گوشون پر روشنی ڈال۔
واضح رہے كہ اس جشن ميلاد میں كثير تعداد میں مومنين نے شركت كر۔
762447

نظرات بینندگان
captcha