تگزاس میں قرآنی شارٹ كورس كا انعقاد

IQNA

تگزاس میں قرآنی شارٹ كورس كا انعقاد

12:11 - March 14, 2011
خبر کا کوڈ: 2095476
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست تگزاس كے اسلامی مركز "كارلٹون" میں قرآن مجيد كا شارٹ كورس منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے "Bayyiaah" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ شارٹ كورس ايك ماہ پر مشمل ہو گا اور اس كا انعقاد اسلامی انسٹیٹيوٹ "بينہ" نے كيا ہے۔
اور اس شارٹ كورس میں عربی زبان اور تفسير كے اصول بيان كیے جائیں گے۔
اس شارٹ كورس كا مقصد شائقين كو عربی زبان اور علوم قرآن سے آگاہی بتايا گيا ہے اور اس شارٹ كورس میں ماہر اساتذہ تدريس كریں گے۔
عربی زبان كی تعليم كے سلسلہ میں صرف و نحو اور تفسير قرآن میں سورہ مريم اور سورہ طہ كی تفسير بيان كی جائے گی۔
762637
نظرات بینندگان
captcha