ايران كے شہر چابہار میں تربيت معلم قرآن كورس كا اہتمام

IQNA

ايران كے شہر چابہار میں تربيت معلم قرآن كورس كا اہتمام

16:22 - March 23, 2011
خبر کا کوڈ: 2097877
قرآنی سرگرمياں گروپ: بشارت نامی قرآن انسٹیٹيوٹ شہر چابہار میں تربيت معلم قرآن كورس كا اہتمام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی علوم كی تعليم كے لئے بشارت قرآن انسٹیٹيوٹ نے چابہار میں تربيت معلم قرآن كورس كا اہتمام كيا ہے۔
اس كورس میں ہر عمر كی خواتين شركت كر سكتی ہیں اور اس كورس میں تدريس كے لئے تجربہ كار استاد محسنی كی خدمات حاصل كی جائیں گی۔
763729
نظرات بینندگان
captcha