فرانس میں كيتھولك مدرسوں كے معلمين كے لیے اسلامی عقائد سے آشنائی كے لیے شارٹ كورسز

IQNA

فرانس میں كيتھولك مدرسوں كے معلمين كے لیے اسلامی عقائد سے آشنائی كے لیے شارٹ كورسز

18:33 - April 03, 2011
خبر کا کوڈ: 2099920
بين الاقوامی گروہ : كيتھوليك مدرسوں كے معلمين كے لیے فرانس كے شمالی شہر (Tourcoing) میں اسلام كے ساتھ آشنائی كے لیے خصوصی كورسز كا اہتمام كيا جائے گا
ايرانی قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Saphirnews» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ تربيتی كورسز اس شہر كی سب سے پرانی مسجد "سنۃ "(Sunna) میں تين كيتھوليك مدرسوں كے معلمين كی درخواست پر اسلامی تعليمات اور اعتقادات كے ساتھ آشنائی كی غرض سے كروائے جا رہے ہیں ۔
ان میں سے ايك معلم كے بقول كيتھولك مدارس میں مسلمان طالب علموں كی موجودگی كے باعث كيتھولك استادوں كے لیے اسلام كی شناخت اور درك بہت ضروری ہے ۔
767876
نظرات بینندگان
captcha