علی گڑھ يونيورسٹی میں اسلام اور عصر حاضر كے چلينجز پر غور و خوض

IQNA

علی گڑھ يونيورسٹی میں اسلام اور عصر حاضر كے چلينجز پر غور و خوض

19:36 - April 16, 2011
خبر کا کوڈ: 2106628
بين الاقوامی گروہ : گزشتہ ہفتے ہندوستان كی علی گڑھ اسلامی يونيورسٹی میں اسلام اور عصر حاضر كے چيلنجز كے موضوع پر ہندوستان كے اسلامی مدارس اور يونيورسٹيوں كے دانشوروں ، علماء اور محققين كی جانب سے دو روزہ كانفرنس میں غور و خوض كيا گيا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «India Education Diary» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ عليگڑھ يونيورسٹی كے شعبہ مطالعات اسلامی كے زير اہتمام منعقد ہونے والی اس كانفرنس میں ، گلوبلائزيشن، جمہوريت ، انسانی حقوق ، ماڈرن ازم ، مذاہب كے درميان مكالمہ، خواتين ، حجاب كے علاوہ اسلام اور امت اسلام كو در پيش دوسرے مسائل كا بھی جائزہ ليا گيا
یہ كانفرنس چھ نشستوں پر مشتمل تھی اور اساتذہ ، محققيقن اور طلباء كی جانب سے اسلام اور مسلمين كو در پيش مختلف مسائل پر ۵۳ مقالے پيش كیے گئے
774734
نظرات بینندگان
captcha