ازبكستان میں آئمہ مساجد كے لیے چودہویں تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

ازبكستان میں آئمہ مساجد كے لیے چودہویں تعليمی كورس كا انعقاد

21:18 - April 17, 2011
خبر کا کوڈ: 2107287
بين الاقوامی گروپ : ازبكستان میں ۱۴ اپريل سے آئمہ جماعت كے لیے چودہيویں تعليمی كورس كا آغٓاز ہوا ہے
بين الاقوامی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ازبكستان كے ادارہ مسلم كی سایٹ ( mulsim.uz) كے حوالے سے تقل كيا ہے كہ ازبكستان كے صوبے سمر قند كے امام بخاری بين الاقوامی سينٹر میں یہ تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے جس میں پورے ملك كے تقريبا ۶۰ آئمہ جماعت اور خطبا شركت كر رہے ہیں ۔
ازبكستان كے ادارہ مسلم كے سربراہ مفتی "عثمان خوان اليم اف "مذہبی امور كی كمیٹی كے سربراہ "آرتيق بيك يوسف اف" ، ادارہ مسلم كے شعبہ مساجد كے انچارج "محمد نظر قويم اف " نے اس كورس كے سينٹر كا وزٹ كرتے ہوئے آئمہ مساجد سے ملاقات كی ہے۔
775588
نظرات بینندگان
captcha