بحرين میں آل سعود كے مظالم كے خلاف امريكی مسلمانوں كا مظاہرہ

IQNA

بحرين میں آل سعود كے مظالم كے خلاف امريكی مسلمانوں كا مظاہرہ

20:55 - April 18, 2011
خبر کا کوڈ: 2107945
بين الاقوامی گروپ: امريكہ كے مختلف شہروں كے مسلمانوں نے واشنگٹن میں سعودی عرب كے سفارتخانے كے سامنے اجتماع كرتے ہوئے بحرين میں آل خليفہ اور آل سعود كے مظالم اور اس ملك میں سعودی فورسز كی مداخلت كی بھرپور مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "الكوثر" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ كے دارالحكومت واشنگٹن میں ۱۵ اپريل بروز جمعہ كو سعودی سفارتخانے كے سامنے امريكی مسلمانوں نے مظاہرہ كرتے ہوئے بحرين میں سعودی مظالم كی بھرپور مذمت كی ہے۔
مظاہرين نے بحرين سے سعودی فورسز كے فوری انخلاء كا مطالبہ كرتے ہوئے آل خليفہ اور آل سعود كے مظالم كی مذمت كی ہے اور بحرينی حكام سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ بحرين كے تمام سياسی قيديوں كو فوری طور پر رہا كرے۔
775433

نظرات بینندگان
captcha