حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے لندن میں عزاداری كا انعقاد

IQNA

حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے لندن میں عزاداری كا انعقاد

21:10 - April 18, 2011
خبر کا کوڈ: 2107962
ثقافتی گروپ: حضرت فاطمہ زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے ۵ مئی كو برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں عزاداری كا پروگرام منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IC-EL" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے اسلامی سنٹر كے عہديداروں كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں اہل بيت(ع) كے چاہنے والے شركت كریں گے۔
حجۃ الاسلام والمسلمين محمد سعيد بہمن پور اس پروگرام میں حضرت فاطمہ زہراء(س) كی شخصيت اور سيرت طيبہ پر روشنی ڈالیں گے۔
776134
نظرات بینندگان
captcha