قرآن مجيد كی توہين كرنے والے برطانوی فوجی كو ۷۰ دن قيد كی سزا

IQNA

قرآن مجيد كی توہين كرنے والے برطانوی فوجی كو ۷۰ دن قيد كی سزا

20:55 - April 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2108632
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كی عدالت نے گزشتہ روز اس ملك كے سابق فوجی كو قرآن مجيد كی توہين كے جرم میں ۷۰ دن قيد كی سزا سنائی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی شبستان كی رپورٹ كے مطابق برطانیہ كی عدالت نے اس ملك كے ايك سابق فوجی كو قرآن مجيد كی توہين كے جرم میں ۷۰ دن قيد كی سزا سنائی ہے۔
ياد رہے كہ برطانیہ كے ايك سابق فوجی نے قرآن مجيد كے ايك نسخے كو چوری كر كے اسے آگ لگا دی تھی۔
776963

نظرات بینندگان
captcha