بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "العالم" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ریڈكراس ايمنسٹی انٹرنيشنل آرگنائزيشن كے نمائندے، ايران اور عراق كے سفراء بحرين كی سياسی شخصيات اور يورپی ممالك كی سياسی اور قانونی آرگنائزيشنز اور پارٹيوں كے نمائندوں نے اس سيمينار میں شركت كی ہے۔
اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد سعودی عرب كی حكومت كی پشت پناہی میں آل خليفہ كی حكومت كے مظالم كی مذمت كرنا ہے۔
اس سيمينار كے شركاء نے بحرينی شہريوں پر آل سعود اور آل خليفہ كے مظالم كو بر ملا كرنے كا مطالبہ كيا ہے۔
776973