بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "iirme" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سنگال كے وزير اقتصادی امور "عبدالایھ ديوپ" كی تقرير سے آغاز ہونے والے اس سيمينار كا مقصد نائيجيريا میں اسلامی اقتصاد كی ترقی كے منصوبوں كا جائزہ لينا، مغربی آفريقہ میں اسلامی اقتصاد كی ترقی میں مركزی بينكوں كا كردار جيسے موضوعات كا جائزہ لينا ہے۔
سنگال كی وزارت اقتصاد كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں دنيا كے مختلف ممالك كے مركزی بينكوں كے سربراہان، اسلامی شريعت كے علماء اور اسلامی اقتصاد كے ماہرين شركت كریں گے۔
776242