كويت كی ٹيلی كميونيكيشن كمپنی كے تعلقات عامہ كے انچارج نے اس بارے میں كہا : شيخ مشاری العفاسی جہان عرب كےمشہور قاريوں میں سے ہیں اور انتہائی دلنشين آواز كے مالك ہیں اسی لیے ہم نے كوشش كی ہے كہ موبائل فون كے ساتھ مختص یہ سافٹ وئير جو العفاسی كی آواز پر مشتمل ہے ، پيش كر كے اپنے صارفين كی رضا مندی حاصل كریں اور انہیں اس مشہور قاری كی آواز سے بہرہ مندہ ہونے كا موقع فراہم كریں ۔
776240