ايرانی كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «iloubnan» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سعودی سيكيورٹی ادروں نے رواں ہفتے میں دو مزيد شيعہ وبلاگ نويس امن عامہ كو خراب كرنے كے الزام كے تحت گرفتار كر لیے ہیں،سعودی عرب كی حكومت نے ذرائع ابلاغ پر نئے قوانين لاگو كرتے ہوئے كہا كہ آئندہ میڈيا میں اسلام كے خلاف (!) اور سعودی باشندوں كے دينی عقائد كی توہين میں مطالب منتشر كرنے پر میڈيا كے خلاف سخت كاروائی كی جائے گی ۔
784179