اسلامی بيداری كی لہر ؛امام خمينی(رہ) كا عظيم ہدف

IQNA

اسلامی بيداری كی لہر ؛امام خمينی(رہ) كا عظيم ہدف

12:50 - May 03, 2011
خبر کا کوڈ: 2116530
بين الاقوامی گروہ : عالمی مجلس برائے تقريب مذاھب اسلامی كے سيكرٹری جنزل آيت اللہ محمد علی تسخيری نے خطے اور جہان اسلام میں اٹھتی ہوتی انقلابی موجوں كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : امام خمينی (رہ) كا سب سے بڑا ہدف اسلامی بيداری كی لہر ايجاد كرنا تھا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عالمی مجلس برائے تقريب مذاھب اسلامی كے سيكرٹری جنزل آيت اللہ محمد علی تسخيری نے آج ۲ مئی كو اسلامی ثقافت و روابط آرگنائيزيشن كے حسينیۃ الزہراء ہال میں "حكمت مطہری میں بيداری اور اسلامی تفكر كا احياء "كے عنوان سے منعقدہ "حكمت مطہر سيمينار "سے خطاب كرتے ہوئے مسلمان معاشروں میں اسلامی بيداری كے حوالے سے شہيد مطہری اور شہيد صدر كے افكار میں شباہت كا ذكر كرتے ہوئے كہا : ان دونوں دانشوروں نے ايك دوسرے كو نہیں ديكھا تھا ليكن پھر بھی ان كے افكار و نظريات ايك دوسرے كے بہت نزديك ہیں۔
785191
نظرات بینندگان
captcha