حزب اللہ لبنان كی سياسی شوریٰ میں شامل خاتون ركن محترمہ ريما فخری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ ٹيليفونك گفتگو كے دوران بحرين میں ہونے والی حرمت شكنيوں اور قرآن كريم كی توہين كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : بحرين میں جو ظلم و ستم روا ہے كسی صورت میں بھی قابل قبول نہیں ہے اور ہر انسانی حقوق كے لیے سرگرم شخص خواہ وہ عرب ہو يا مسلمان ان مظالم كی بھر پور مذمت كرتا ہے ۔
اس لبنانی دانشور نے مزيد كہا : جو افراد ايسے وحشيانہ اور نا پسنديدہ كام كرتے ہیں انہوں نے دور سے بھی انسانيت كی خوشبو كو استشمام نہیں كيا اور انہیں اسلام اور انسانی كرامت كے بارے كوئی آگاہی نہیں ہے
786275