لندن ؛ خواتين كی جانب سے حضرت زہرا (س) كے جشن ميلاد كا اہتمام

IQNA

لندن ؛ خواتين كی جانب سے حضرت زہرا (س) كے جشن ميلاد كا اہتمام

13:46 - May 15, 2011
خبر کا کوڈ: 2122426
بين الاقوامی گروپ : لندن كی مسلمان خواتين حالیہ برس میں ۲۴ مئی كو انگلينڈ كے اسلامی مركز میں حضرت زہرا (س) كے جشن ولادت كی مناسبت سے ايك جشن كا اہتمام كریں گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ic-el» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ تقريب اسلامك سنٹر انگلينڈ كے زير اہتمام مقامی وقت كے مطابق شام ۶:۳۰ بجے شروع ہو گی ۔
یہ تقريب خواتين كے لیے مخصوص ہے اور اس میں اسلامك سنٹر انگلينڈ كی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا (س) كی ولادت كے حوالے سے مختلف پروگرامز پيش كیے جائیں گے ۔
791141
نظرات بینندگان
captcha