ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مركز اسلامی امام علی ( ع) كے شعبہ تعلقات عامہ سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ پروگرام ۲۴ مئی كو نبی اكرم (ص) كی پياری بیٹی حضرت فاطمہ زہرا (س) كی ولادت كی مناسبت سے مقامی وقت كے مطابق ۱۹:۳۰ سے ۲۱:۳۰ بجے تك منعقد ہو گا ۔
مركز اسلامی امام علی (ع) وين نے اس مناسبت سے ساری دنيا كے مسلمانوں كو مباركباد دی ہے ۔
794140