قرآن كريم كی تعليم كے عوض اجرت لينا حرام نہیں ہے

IQNA

قرآن كريم كی تعليم كے عوض اجرت لينا حرام نہیں ہے

9:56 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125504
فكر و علم گروپ : قرآن كريم كی تعليم كے مقابلے میں اجرت قرآن كے ذريعے ارتزاق كا مصداق ہے لذا حرام نہیں ہے ليكن بہتر ہے كہ قرآنی تعليم بالكل مفت ہو
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شعبہ حوزہ علمیہ چند دنوں سے قرآن كريم كے فقہی احكام پر غور و خوض كر رہا ہے تاكہ ان سب احكام كو ايك جگہ جمع كيا جا سكے ۔
اس سلسلے میں اس گروپ نے آيت اللہ العظمی مطاہری كو جو سوال بھيجا اس كا متن یہ ہے :
سوال
قرآن كريم كے ذريعے رزق حاصل كرنے والا كون ہے اور اس كام كا كيا حكم ہے ؟
قرآن كريم پڑھانے كی اجرت لينا قرآن كے ذريعے ارتزاق كے مصاديق میں سے ہے اور حرام نہیں ہے ليكن بہتر ہے كہ یہ تعليم مفت دی جائے ۔
795211
نظرات بینندگان
captcha