جامعۃ المصطفیٰ كے چودہویں علمی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

جامعۃ المصطفیٰ كے چودہویں علمی مقابلوں كا انعقاد

12:21 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125670
فكر و ادب گروپ : كل بروز جمعۃ المبارك بمطابق ۲۰ مئی كو قم میں مقيم غير ايرانی طلبہ نے جامعۃ المصطفیٰ كی جانب سے منعقد ہونے والے چودہوں علمی مقابلوں میں شركت كی
محمدجواد فرهنگ، مديراداره سنجش جامعة‌المصطفی(ص) العالميه، نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس خبر كے ضمن میں كہا جامعة‌المصطفی(ص) العالميه، كے علمی مقابلے ہر سال دو مرتبہ منعقد ہوتے ہیں ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ یہ مقابلے پانچ گروپوں پر مشتمل ہیں جن میں مختلف مضامين كا اہتمام كيا گيا ہے كہ جن میں سے فقہ و معارف ، فلسفہ و عرفان ، علوم قرآن ، علم كلام اور علم حديث قابل ذكر ہیں ۔
انہوں نے كہا : ان مقابلوں كا ہدف طلاب اور مدارس كے درميان مقابلے كی فضا ايجاد كرنا ہے تاكہ طلاب اپنے پڑھے ہوئے دروس كا ايك مرتبہ پھر تكرار كر سكیں اور اپنی علمی استعداد میں اضافہ كریں ۔
795405



نظرات بینندگان
captcha