مصر ؛ قرآنی مقابلوں كے لیے مختص بجٹ میں اضافے كے ساتھ الازھر كی موافقت

IQNA

مصر ؛ قرآنی مقابلوں كے لیے مختص بجٹ میں اضافے كے ساتھ الازھر كی موافقت

12:27 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125681
بين الاقوامی گروپ : شيخ الازھر نے الازھر كی جانب سے دينی مدارس كے طلبہ كے درميان حفظ قرآن كريم مقابلوں كے انعقاد كے لیے بجٹ بڑھانے كے ساتھ ساتھ ان مقابلوں میں مختلف گروپوں میں اضافہ كرنے كے ساتھ بھی اتفاق كيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مصر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ الاخبار سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مفتی ازھر احمد الطيب نے الازھر كے قرآنی مقابلوں كے لیے مختص رقم میں ۲۱ ملين جنيه )مصر كی كرنسی ( كے اضافے پر اتفاق كيا ہے ۔
عبد العال نے ياد دلايا ہے كہ یہ مقابلے حفظ كل ، حفظ ۲۵ جز اور حفظ ۱۸جز كے مختلف گروہوں پر مشتمل تھے اور نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے طلبا كو نقد انعامات اور اعزازی اسناد سے بھی نوازا گيا تھا ۔
795062
نظرات بینندگان
captcha