كتاب "امام موسی صدر كی سيرت اور سرگزشت " كی رونمائی

IQNA

كتاب "امام موسی صدر كی سيرت اور سرگزشت " كی رونمائی

19:35 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125936
ثقافت و ہنر گروپ : كتاب امام موسی صدر كی سيرت اور سرگزشت كی رونمائی كے سلسلے میں تقريب ۲۶ مئی بروز جمعرات كو منعقد ہو گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ حوزہ ھای علمیہ كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں كتاب كے مؤلف خليل حمدان كے ساتھ لبنان اور مشرق وسطیٰ كے مسائل كے ماہر محمد علی مھتدی خصوصی شركت كریں گے ۔
یہ نشست ۲۶ مئی بروز جمعرات كو امام موسٰی صدر ثقافتی و تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ تہران میں منعقد ہو گی ۔
خواہشمند حضرات ایڈريس نوٹ كر لیں (تهران، ميدان هفت تير، بالاتر از مسجد الجواد(ع)، كوچه شريعتی، شماره 10 واحد ۲)
قابل ذكر ہے كہ كتاب امام موسی صدر كی سيرت اور سرگزشت كچھ دن پہلے امام موسی صدر ثقافتی و تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ تہران كے زير اہتمام فارسی زبان میں شايع كی گئی ہے كہ جس كا ترجمہ مھدی سرحدی نے كيا ہے ۔
795720
نظرات بینندگان
captcha