علوم قرآن سے متعلق اعلیٰ تعليمی دوروں كا انعقاد

IQNA

علوم قرآن سے متعلق اعلیٰ تعليمی دوروں كا انعقاد

19:33 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125937
كانون علوم انسانی : ايران كا ادارہ برائے قرآنی فعاليات جلد ہی اپنے دفتر میں علوم قرآن سے متعلق ۲۱ اسپيشل كورسز كروائے گا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ قرآن كريم كی رپورٹ كے مطابق ادارہ برائے قرآنی فعاليات كے شعبہ تعليم كے زير اہتمام ملك كے طلبہ كے لیے اكيس علوم قرآن اسپيشل كورسز كا انعقاد ہو گا ۔
ان شارٹ كورسز كا مقصد قرآن كريم كے بلند و بالا مفاہيم كی نسبت دقت نظر كا ايجاد اور قرآنی مفاہيم كو زندگی میں اور مختلف علوم میں رواج دينا بتايا گيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ ان كورسز میں ناظرہ قرآن كی تعليم ، تجويد ، صوت و لحن ، اسلام میں خود اعتمادی ، زندگی كی مہارت ، قرآنی اور دينی انداز كی خبر نگاری شامل ہیں كہ جن میں اس ادارے سے وابستہ ماہرين تعليم كے علاوہ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ماہرين اور كواليفائیڈ اساتذہ كی خدمات حاصل كی جائیں گی
794561
نظرات بینندگان
captcha