اٹلی ؛ "آج اسلام اٹلی میں " كے عنوان سے نشست

IQNA

اٹلی ؛ "آج اسلام اٹلی میں " كے عنوان سے نشست

19:29 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125941
بين الاقوامی گروپ : "آج اسلام اٹلی میں : شناخت اور آراء " سے متعلق یہ نشست اٹلی كے دار الحكومت روم كی جامع مسجد میں منقعد ہو گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «marocjournal» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ "آج اسلام اٹلی میں : شناخت اور آراء " كے بارے یہ نشست ادارہ برائے ثقافت و علوم اسلامی ( آيسسكو) كے زير اہتمام اٹلی اور نزديك كے ہمسایہ ممالك میں منعقد ہو گی ۔
اسی طرح روم كی جامع مسجد كے زير اہتمام اديان اور ڈيموكريسی كے موضوع پر بھی ايك نشست منعقد ہو گی ۔
قابل ذكر ہے كہ "ہفتہ اسلامی ثقافت" بھی آيسسكو كے زير اہتمام اٹلی كے اسلامی ثقافتی مركز كے تعاون سے دار الحكومت روم میں ۲۳ مئی سے منايا جا رہا ہے جو كہ اكتيس مئی تك جاری رہے گا ۔
795487
نظرات بینندگان
captcha