ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ Islam Today كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی مركز كے امام اسامہ بھلول نے كہا ہے كہ یہ مسجد مكمل ہونے كے بعد سب كا استقبال كرے گی ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ہم اس مسجد كی تعمير كا پراجيكٹ منظور ہونے سے سے انتہائی مسرور ہیں اور اپنے مخالفين سميت تمام لوگوں كی طرف بھی دوستی كا ہاتھ بڑھاتے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ مسجد ۱۲۳۰۰ مربع میٹر كے رقبے پر تعمير كی جائے گی ۔
796160