بحرين كے محكمہ انصاف میں ادارہ امور قرآن تاسيس كيا جائے گا

IQNA

بحرين كے محكمہ انصاف میں ادارہ امور قرآن تاسيس كيا جائے گا

13:42 - May 23, 2011
خبر کا کوڈ: 2127082
بين الاقوامی گروپ : بحرين كے محكمہ انصاف ، امور اسلامی اور اوقاف میں ادارہ برائے امور قرآن كريم كی تاسيس كی جائے گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے بحرين كی سركاری خبر رساں ايجنسی سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بحرين كے بادشاہ حمد بن عيسی آل خليفہ نے ۲۰۱۱ء میں محكمہ انصاف ، امور اسلامی اور اوقاف میں ايك ذيلی ادارہ برائے امور قرآن كريم تاسيس كرنے سے متعلق ايك شاہی فرمان جاری كيا ہے
اس فرمان میں كہا گيا ہے كہ قرآن كريم كے امور كا ادارہ محكمہ انصاف ، اسلامی امور اور اوقاف كی وزارت كے شعبہ امور اسلامی كے ساتھ منسلك ہو گا ۔
قرآن كريم اور اسلامی مقدسات كی بے حرمتی اور مظاہرين كو سختی سے كچلنے كے بعد بحرين كے بادشاہ كا یہ فرمان اپنے گھناؤنے جرائم پر پردہ ڈالنے كی مكارانہ كوشش ہے ۔
796772
نظرات بینندگان
captcha