ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «armenews» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ تركی كی وزارت خارجہ نے اس اعلامیے میں اميد ظاہر كی كہ «بانيا باشی» مسجد پر حملہ كرنے والوں كو جلد ہی گرفتار كر كے كيفر كردار تك پہنچايا جائے گا ۔
قابل ذكر ہے كہ بلغارستان كے وزير اعظم «بويوكو بوريسيف»،نے بھی مسجد صوفیہ كے سانحے پر افسوس كرتے ہوئے اس خدشے كا اظہار كيا ہے كہ اس قسم كے اقدامات سے قومی يكجہتی متاثر ہو سكتی ہے جبكہ مسلمانوں كا كہنا ہے كہ قومی يكجہتی برقرار ركھنے كے لیے اس قسم كے عناصر كا آہنی ہاتھوں كے ساتھ مقابلہ كيا جائے ۔
797398