كينيا ؛ "ہنر كا قرآن كريم میں كردار" كے موضوع پر سيمينار

IQNA

كينيا ؛ "ہنر كا قرآن كريم میں كردار" كے موضوع پر سيمينار

13:31 - May 25, 2011
خبر کا کوڈ: 2128431
بين الاقوامی گروپ : قرآن كريم میں ھنر كے كردار پر ۳ جون سے ۷ جون تك كينيا كے دار الحكومت نيروبی میں ايك نمائش گاہ كا انعقاد ہو گا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس نمائشگاہ میں آستان قدس رضوی كی لائبريری میں موجود آئمہ اطہار (ع) سے منسوب قرآن كريم كے نفيس نسخے ركھے جائیں گے ۔
با خبر ذرائع كے مطابق اس نمائشگاہ میں امام علی(ع)، امام حسن مجتبی(ع)، امام رضا(ع)، امام موسی‌بن جعفر(ع) و امام سجاد(علیہ السلام ) سے منسوب قرآن كريم كے نسخوں كی زيارت كرائی جائے گی ۔
اسی طرح نمائشگاہ میں لوگوں كی رہنمائی كے لیے فنی ماہرين كی خدمات حاصل كی گئی ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن اور آستان قدس رضوی كے باہمی تعاون سے اس نمائشگاہ كا اہتمام كيا گيا ہے
798053
نظرات بینندگان
captcha