ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ touteleurope كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ اجتماع اسلام ، یہوديت اور بودائيسم كے قائدين اور يورپی يونين كے عضو ممالك كی سياسی شخصيات كے درميان شفاف گفتگو شروع كرنے كی غرض سے منعقد ہو رہا ہے ۔
يورپين كمیٹی كے تيرہ مملك كے بيس سے زيادہ دينی قائدين اس نشست میں جمع ہوں گے اور مسلمان ، عيسائی ، یہودی اور بودائی لوگوں كی مشكلات اور مسائل پر غور و خوض كریں گے۔
مختلف اديان كے رہبروں كی یہ نشست مقامی وقت كے مطابق ٹھيك ۱۰ بجے سے ۲ بجے تك منعقد ہو گی ۔
799300