حضرت زہرا (س) سماجی اور عمومی پہلوؤں پر بھی خاص توجہ ركھتی تھیں

IQNA

حضرت زہرا (س) سماجی اور عمومی پہلوؤں پر بھی خاص توجہ ركھتی تھیں

13:56 - May 28, 2011
خبر کا کوڈ: 2129557
علم و فكر گروپ : حضرت فاطمہ زہرا (س) تمام مومن اور خدا جو انسانوں كے لیے نمونہ ہیں ، حضرت فاطمہ زہرا (س) كی شخصيت كے مختلف پہلوؤں میں اس نكتے كی طرف توجہ كرنا ضروری ہے كہ جناب سيدہ (س) انسانی اور عبادی امور كے علاوہ سماجی اور عمومی امور میں بھی گہری دلچسپی ركھتی تھیں ۔
رہبر معظم يونيورسٹيز فاؤنڈيشن كے ثقافتی مسؤول مصطفی عباسی مقدم نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ حضرت فاطمہ زہرا (س) چونكہ خواتين كے لیے نمونہ ہیں اس لیے ہمیں چاہئیے كہ ہم ہر زمانے میں نئے زاویہ نگاہ سے ان كی شخصيت كا مطالعہ كریں تاكہ ان كے زيادہ سے زيادہ فضائل و مناقب كشف ہو سكیں اور آپ (س) كی حيات طيبہ پوری دنيا كی خواتين كےساتھ ساتھ مردوں كے لیے بھی يكساں طور پر ايك آئیڈيل كی حيثيت اختيار كر لے ۔
797582
نظرات بینندگان
captcha