رہبر معظم يونيورسٹيز فاؤنڈيشن كے ثقافتی مسؤول مصطفی عباسی مقدم نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ حضرت فاطمہ زہرا (س) چونكہ خواتين كے لیے نمونہ ہیں اس لیے ہمیں چاہئیے كہ ہم ہر زمانے میں نئے زاویہ نگاہ سے ان كی شخصيت كا مطالعہ كریں تاكہ ان كے زيادہ سے زيادہ فضائل و مناقب كشف ہو سكیں اور آپ (س) كی حيات طيبہ پوری دنيا كی خواتين كےساتھ ساتھ مردوں كے لیے بھی يكساں طور پر ايك آئیڈيل كی حيثيت اختيار كر لے ۔
797582