ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مصر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ الاھرام كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ كويت كی وزارت اوقاف نے مسلمان اسپورٹس اسٹارز كو اس سيمينار میں شركت كرنے كے لیے دعوت نامے ارسال كر دئیے ہیں جن میں مشہور و معروف عرب فوٹبالسٹ محمد ابوتريكہ بھی شامل ہیں ۔
ابوتريكہ نے اس دعوت نامے پر اظہار مسرت كرتے ہوئے كہا كہ اگر حالات موافق رہے اور ان كے كلب كی فنی كمیٹی نے رضامندی ظاہر كر دی تو اس كانفرنس میں ضرور شركت كروں گا ۔
قابل ذكر ہے كہ بارسيلونا كلب كے مسلمان فٹبالسٹ كو بھی اس سيمينار میں شركت كی دعوت دی جائے گی ۔
800120