ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Islam Today» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ امريكی كانگريس كے ان دو نمائندوں نے اعلان كيا ہے كہ اس قرار دار كو كانگريس كے پلیٹ فارم سے منظور كرنے سے اس امر كا اثبات ہو گا كہ آئين كی رو سے امريكی مسلمان بھی دوسرے شہريوں كی طرح بنيادی حقوق سے بہرہ مند ہیں ۔
امريكی كانگريس میں یہ معاملہ اٹھائے جانے كے بعد امريكا كی وزارت داخلہ نے اعلان كيا ہے كہ اس مسئلے كو حل كرنے كے لیے تحقيقات كا آغاز كر ديا گيا ہے ۔
800873