كويت كے دانشور مصطفی غلام عباس كہ جو حضرت امام خمينی (رہ) كی بائيسویں برسی میں شركت كے لیے تہران تشريف لائے ہوئے ہیں ؛ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا : حضرت امام خمينی (رہ) كے افكار كا محور قرآنی تعليمات ہیں كہ جن میں سے ايك خواتين كے حقوق كی پاسداری سے متعلق ہے یہی وجہ ہے كہ اسلامی انقلاب كی كاميابی كے بعد ايران میں خواتين كو ان كا اصل مقام ملا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : حضرت امام خمينی (رہ) كی شخصيت كے مداحوں میں عيسائی ، بودائی اور ہندو بھی شامل ہیں جس سے پتہ چلتا ہے كہ ان كی شخصيت مذہب كی چار ديواری میں محصور نہیں ہے ۔
803210