میں نے قرآن كريم كا اسپانوی زبان میں ترجمہ كرتے وقت شيعہ تفاسير پر اعتماد كيا ہے

IQNA

جعفر گونزالس:

میں نے قرآن كريم كا اسپانوی زبان میں ترجمہ كرتے وقت شيعہ تفاسير پر اعتماد كيا ہے

12:12 - June 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2135320
بين الاقوامی گروپ : اسپانوی زبان میں انجام پانے والے تراجم يا غير مسلموں كی جانب سے كیے گئے ہیں يا اہل سنت كے ترجمے تھے كہ جن میں نظرياتی اعتبار سے مشكلات تھیں ؛ لذا میں نے اپنے ترجمے میں اسلام اور مسيحيت كے دينی مشتركات پر توجہ ديتے ہوئے قرآن كريم كا ترجمہ شيعہ تفاسير پر اعتماد كر كے كيا ہے ۔
اسپانوی زبان میں قرآن كريم كے مترجم جعفر گونزالس نے قرآن كريم كے اسپانوی زبان میں ترجمے كا جائزہ كے عنوان سے منعقدہ نشستوں میں سے تيسری نشست میں كہ جو ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے دفتر میں منعقد ہوئی كہا : اہل سنت مسلمانوں نے قرآن كريم كے ترجمے كے لیے اور آيات كی وضاحت كے لیے صحابہ كی احاديث پر اعتماد كيا ہے اور بہت سے مقامات پر اسپانیہ كی قديم لغات سے استفادہ كيا ہے كہ جس سے ترجمے كا ادراك آج كے اسپانوی نوجوان كے لیے انتہائی مشكل ہو جاتا ہے ۔
805055
نظرات بینندگان
captcha